عبدالصمد خاں
فیصل آباد…..چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کینال روڈ فیصل آباد میں فلور ملز ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران و ممبران نے چوہدری محمد شفیق انجم (فریش فلور ملز فیصل آباد) کو چیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن فیصل آباد منتخب کیا ہے۔ اجلاس کے اختتام پر چوہدری محمد شفیق انجم کی اس اہم ذمہ داری کی کامیابی کیلئے دعا بھی گئی



