لندن:چین نے کہا ہے کہ جی سیون کے ممالک سیاسی دھوکا دہی میں ملوث ہیں۔ جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ میں جی سیون اجلاس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے چین سے کہا تھا کہ وہ انسانی حقوق کے معاملے میں بین الاقوامی اقدار کی پاسداری کرے۔ لندن میں چینی سفارت خانے کی جانب سے پیر کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جی سیون ممالک چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور سیاسی دھوکا دہی سے باز رہیں۔
Related Posts

قومی ٹیم کو نمبر ون ٹیم بنانے کا انعام، ورلڈکپ تک بابر کوکپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ
- Rizwan Malik
- May 7, 2023
- 0
نیوزی لینڈ سے سیریز کے دوران بابر اعظم اعدادو شمار کے لحاظ سے وائٹ بال کرکٹ کے عظیم ترین پاکستانی بلے باز بھی بن گئے […]

جاپانی وزیراعظم کا دھمکی آمیز بیان چین نے شہریوں کو جاپان کے سفر سے روک دیا
- Rizwan Malik
- November 16, 2025
- 0
سانے تکائیچی نے پارلیمنٹ میں بیان دیا تھا کہ چین اگر تائیوان پر حملہ کرتا ہے تو ٹوکیو فوجی قدم بھی اٹھا سکتا ہے تائیوان […]

چینی کمپنی نئی ایس یو وی گاڑی پاکستان میں متعارف کروا ئے گی
- Rizwan Malik
- April 1, 2021
- 0
جولیئن کے مکمل سی بی یو ٹرائلز اور ٹیسٹ رواں ماہ کراچی میں شروع ہوں گے اسلام آباد :پاکستان کی سازگار انجینئرنگ ورکس لمیٹڈ(ایس ای […]
