
چیچہ وطنی (.رضوان احمد)چیچہ وطنی اوکانوالہ بنگلہ میں محکمہ ہیلتھ کے آفیسر آمین چشتی نے کاروائی کرتے ہوئے. ایک بڑا عطائی کلینک نیچرل ہیلتھ کیئر سلمنگ سنٹر سیل کر دیا. گذشتہ روز اسی کلینک سے ڈاکٹر آصف نے اکسپئر انجکشن لگا کر بچے کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا.




