ر ئیل اسٹیٹ پرعائد بے جا ٹیکسز کا خا تمہ نا گز : چوہدری فیصل

بڑھتی رہائشی ضروریات کا ہدف حاصل کرنا اکیلے حکومت کے بس کی بات نہیں
ملکی معیشت کی تر قی و خو شحا لی میں ر ئیل اسٹیٹ ر یڑ ھ کی ہڈ ی کی ما نند ہے


اسلام آباد(نیوز ر پور ٹر ) اسلام آباد پرو کے چیف ایگز یکٹو چوہدری فیصل اور ایم ڈی را جہ عا طف نے کہا ہے کہ ر ئیل اسٹیٹ ملکی معیشت کی تر قی میں ر یڑ ھ کی ہڈ ی کی ما نند ہے، حکو مت فوری طور پر ر ئیل اسٹیٹ پر بے جا لگا ئے گئے ٹیکسز کا خا تمہ کر ے تا کہ سر ما یہ کار ی میںاصا فہ ہو سکے،ٹیکسز میں اضا فے کی وجہ سے ر ئیل اسٹیٹ سے منسلک56شعبے جن میں ر یت ،بجر ی ،سیمٹ ود یگر شا مل ہیں مہنگا ئی کی وجہ سے بر ی طر ح متا ثر ہو رہے ہیں،ان خیا لا ت کا اظہار انھو ں نے میڈ یا سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا،انہوں نے کہا کہ پا کستان میں بڑ ھتی آبادی کے تنا ظر میں ر ہا ئشی مسا ئل بڑ ھ رہے ہیں جن کا ہد ف حا صل کر نا تنہا حکو مت کیلئے ممکن نہیں،وزرا ت خزانہ اور وزرا ت ہا ئو سنگ پبلک اور پر ائیو یٹ اشتراک کی شمع روشن کر کے ملکی ضرور یا ت پور ی کر سکتی ہے،پا کستان میں تقر یبا تین کر وڑ مکان کی سا لا نہ ضرورت ہے، حکو مت اپنے منشور کے تحت 50لا کھ مکا نا ت کی تعمیر میں پر ائیو یٹ سکیٹر کو اپنے ساتھ شا مل کر کے ٹا ر کٹ پورا کر کے ر ہا ئشی مسا ئل کم ہو سکتے ہیں،انھو ں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا ر ئیل اسٹیٹ پیکیج خو ش آ ئند ہیں جن کے مثبت نتا ئج نکلیں گے ا ور یہ سلسلہ جا ری رہنا چا ہیے۔