اکدارکی طرف سے ٹرلین ڈالر اکانومی منصوبے کا اعلان

اعلان غیر سیاسی ادارے پاکستان چیپٹر کے افتتاح کے دوران کیا
اسلام آباد :عمران خان ڈویلمپنٹ اکیڈ بیک ریسرچ اکدرا نے پاکستان معیشت کو ٹریلین ڈالر اکانوی میں ڈھالنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ اکدرا کی جانب سے اعلان پاکستان چیپٹر کے افتتاح کے دوران کیا گیا۔ ان کا مقصد ان نیشنل ڈیجیٹل سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ بنک آئی ڈی ایس ڈی بی اور او ایس ڈی جیز پروگرام کے تناظر میں کیا جائے گا۔اکدارا کے آئی کے ڈی اے آر جو ایک غیر منافع بخش غیر سیاسی اور غیر سرکاری اور عالمی ادارہ ہے اکدرا نے پائیدار ترقی کے اہداف کے تناظر سے انسانی ترقی اور ایک ترقی یافتہ معاشرے کے قیام کے لئے کوشاں ہے افتتاحی تقریب میں سفارتکاروں عالمی مالیاتی اداروں سے وابسطہ ماہرین نے شرکت کی۔