شیخوپورہ ڈی سی آفس کی ڈومیسائل برانچ کرپشن کا گڑھ بن گئی

شیخوپورہ (رانا خضر سے)شیخوپورہ ڈی سی آفس کی ڈومی سیل برانچ کریپشن کا گڑھ بن گئی
شیخوپورہ، شہریوں کو ڈومی سیل کے حصول کے لئے درجنوں چکر لگوانے لگے
شیخوپورہ، مٹھی گرم کرنے پر ایک ھی دن میں ڈومی سیل جاری کئے جانے لگےشہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں
شیخوپورہ، ڈومی سیل برانچ میں اندھیر نگری شیخوپورہ، لڑکی کے ڈومی سیل  پر لڑکے کی فوٹو لگا دی شیخوپورہ انچارج ڈومی سیل نے بھی بن دیکھے لڑکے کی فوٹو والے فاطمہ بی بی کے ڈومی سیل کو پاس کر دیا۔