کمبوہ کالونی میں ڈیڑھ ماہ قبل قتل ھونے والے کے ورثہ کو انصاف نہ مل سکا

شیخوپورہ،(رانا خضر سے) تھانہ سٹی فاروق آباد کے علاقہ کمبوہ کالونی میں ڈیڑھ ماہ قبل قتل ھونے والے محمد بشیر کے ورثہ کو انصاف نہ مل سکا
شیخوپورہ، موقع سے گرفتار ملزمان ارشد اور اسامہ کو تھانہ میں وی آئی پی پروٹوکول
شیخوپورہ، تفتیشی آفیسر ڈیڑھ ماہ کی تفتیش میں ملزمان سے آلہ قتل برآمد نہ کر سکا
شیخوپورہ، مقدمہ کے گواہان کو ہراساں کیا جا رہا ھے
اہل علاقہ درجنوں مرد و خواتین کا احتجاج
شیخوپورہ، مدعی مقدمہ نے آئی جی پنجاب پولیس کو تبدیلی تفتیش کے لئے درخواست دے دی
شیخوپورہ، مدعی فریاد علی نے حصول انصاف کے لئے دی پی او سرفراز خاں ورک کو درخوست دے دی