میرپور آزاد کشمیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی تعمیر مکمل۔

میرپور آزاد کشمیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کی تعمیر مکمل۔
2018ء کے پہلے ہفتہ میں مسافروں کیلئے کھول دیا جائے گا۔
میرپور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی اوپننگ کی خبر سے کشمیر بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
سری نگر اور جموں سے مبارکبادیں ۔
جنوری 2018ء میں میرپور انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے مڈل ایسٹ ، یورپ کے علاوہ اندرون کشمیر سری نگر ، جموں ، گلگت ، لداخ اور کارگل کیلئے باقاعدہ پروازیں اڑانیں بھریں گی۔