راولپنڈی (نیوزرپورٹر )سہروردیہ نعت فاونڈیشن راولپنڈی کینٹ کے زیراہتمام بارہویںسالانہ محفل بسلسلہ محرم الحرام بعنوان جہاں عشق ہو وہیں کربلا 10محرم الحرام صبح 9بجے بمقام کیپری ہوٹل ریلوے روڈصدر میںزیر صدارت پیر مجیب الرحمن قادری ،زیرسرپرستی پیر سید فصیح الدین سہروردی منعقدہو گی جس میں خصوصی خطاب علامہ صدام حسین سلطانی ہو گااور گلہائے عقیدت شاکر رضا قادری ،خرم مصطفائی،رائے نوید ،عمران چشتی ،محمد نعیم، نوید چشتی ،تنویر قادری،عامرنقشبندی ودیگر پیش کریں گے۔
Related Posts

کامسٹیک اور پاتھ فائنڈر سیٹاڈیل کا مصنوعی ذہانت اور مستقبلِ روزگار پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
- Rizwan Malik
- جنوری 9, 2026
- 0
مصنوعی ذہانت کو شفافیت، جامع ترقی اور قومی مفاد کے لیے بروئے کار لایا جانا چاہیے۔ سینٹر افنان اللہ اسلام آباد(نیوزرپورٹر)اسلامی تعاون تنظیم کی قائمہ […]

چینی اور روسی صدور کا یوکرین تنازع مذاکرات سے حل کرنے پر زور
- Rizwan Malik
- مارچ 23, 2023
- 0
ذمہ دارانہ بات چیت مناسب حل کا بہترین طریقہ ہے جس کے لیے بین الاقوامی برادری کو متعلقہ تعمیری کوششوں میں مدد دینی چاہیے،فریقین کا […]

جب سرور خان کو جعلی پائلٹس کے ساتھ سفر کرنا پڑا
- Rizwan Malik
- مارچ 29, 2021
- 0
اسلام آباد:پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے 17 سال کے طویل وقفے کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام سیدو شریف کیلئے […]
