
اسلام آباد… کاروان ختم نبوت ریلی اسلام آباد میں داخل ہوگئی
ریلی میں فیض آباد کے قریب سے ایک بڑا قافلہ بھی شامل
ریلی فیض آباد مری روڈ سے اسلام آباد داخل سے اسلام آباد براستہ ایکسپریس ہائی وے جانے والے راستے کو عام ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا
سے اسلام آباد جانے والی ایکسپریس ہائی وے سڑک پر شدید ٹریفک جام
گاڑیوں کی میلوں لمبی لائنیں لگ گئیںاسلام آباد جانے والے شہریوں کو پریشانی کا سامنا
ایکسپریس ہائی وے سے راولپنڈی جانے والی شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں




