چیچہ وطنی …رضوان احمد
بورےوالا وہاڑی بازار واپڈا آفس کے سامنے بلدیہ بورےوالا کے خلاف احتجاج۔۔احتجاج میں دوکانداروں نے پوری مارکیٹ کو بند کر کے بلدیہ کے خلاف اپنا موقف دیا کہ بلدیہ کا عملہ آیا اور ہمارا قیمتی سامان اٹھا لے گئے۔۔۔مظاہرین نے بلدیہ کے خلاف شٹر ڈاون ہڑتال کرتے ہوئے بلدیہ کی زیادتی نا منظور کے نعرہ لگائے۔۔


