راولپنڈی:جاتلی پولیس کی کاروائی،11 سالہ بچے سے نازیبا حرکات اور زیادتی کی کوشش کرنے والے 02 ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس کو شہری نے درخواست دی کہ ملزمان دانش اور شاہین نے اس کے11 سالہ بھتیجے کے ساتھ نازیبا حرکات کیں اور زیادتی کی کوشش کی،جاتلی پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزمان دانش اور شاہین کو گرفتار کرلیا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کا کہنا تھاکہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، بچوں اور خواتین سے زیادتی،تشدد اور نازیبا حرکات جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، ملوث ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
Related Posts

ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ طلحہ طالب نے میدان مار لیا میں تمغہ جیت کر تاریخ رقم کردی
- Rizwan Malik
- دسمبر 11, 2021
- 0
تاشقند:نوجوان پاکستانی ایتھلیٹ طلحہ طالب نے ورلڈ ویٹ لفٹنگ چیمپیئن شپ میں 67کلوگرام کی کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کردی۔ویٹ […]
بیوی نے دوسری شادی کرنے پر شوہر کا نفس کاٹ دیا
- Rizwan Malik
- نومبر 5, 2017
- 0
بیوی نے شوہر کو دوسری شادی کرنے پر شوہر کا نفس کاٹ دیا ۔۔۔ سیالکوٹ تفصیلات کے مطابق پکی کوٹلی کے رہاشی عمران نے دوسری […]

بالوں میں خشکی اور اس کا آسان حل
- Rizwan Malik
- جنوری 2, 2022
- 0
اسلام آباد:دنیا بھر میں ڈینڈرف یا بالوں میں خشکی ایک ایسا مسئلہ ہے جو بہت سے لوگوں کو پریشان کرتا ہے۔ آپ کو یہ جان […]
