ڈاکوؤں کی فائرنگ راہگیر زخمی

چیچہ وطنی…رضوان احمد

پتوکی ۔حبیب آباد کے علاقے کرما آباد میں ڈکیتی کی واردات۔کے دوران
ڈاکوں نے مزاحمت کرنے  پر فائرنگ کر کے مار کر نوجوان کو زخمی کر دیا۔
زخمی نوجوان کی شناخت مزمل کے نام سے ہوئی جو سگریٹ کا سیلز مین ہے۔
زخمی نوجوان کو مزاحمت پر 7 فائر مارے گئے جن میں سے 2 فائر اس کی ٹانگوں پر لگے۔