
پی آئی اے کی ملتان سے جدہ جانے والی پرواز پی کے 739 کے دوران سفر خاتون مسافر کا انتقال ہوگیا
راضیہ بی بی کی موت کے باعث طیارے کو کراچی میں اتارنا پڑا
ڈاکٹروں کے مطابق خاتون کی موت حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہوئی
پی کے 739 ملتان سے صبح 5 بجے روانہ ہوئی اور 6:35 پر کراچی میں لینڈنگ کی
پی کے 739 کراچی سے 7:30 پر جدہ کے لیے دوبارہ روانہ ہو گئی ہے



