پسرور میں فوڈ فیکٹری پر چھاپہ ، ناقص میٹریل پر جرمانہ

پسرور اسسٹنٹ کمشنر پسرور عمر افتخار شیرازی اور محکمہ فوڈز کے انسپکٹر محمد سعید کے ہمرا محلہ فیصل کالونی میں سونی فوڈ فیکٹری پرچھاپہ
پسرور۔۔ ناقص میٹریل ۔گندگی ۔اور غیر میعاری اشیاء کی تیاری پر 50ہزار روپے جرمانہ۔بھاری مقدار میں تیار شدہ مال تلف
پسرور۔۔فوڈ فیکٹری سے ایک 12 سالہ بچہ بھی برآمد ہوا جسے چائیلڈ لیبر بیرو کے حوالے کر دیا گیا۔
پسرور۔ فیکٹری مالک محمد شمشاد سکنہ فیصل کالونی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب
پسرور۔۔اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی