
راولپنڈی. موٹروے پر بالکسر انٹرچینج کے قریب بائیس ویلر ٹرالر نے مزدا وین کو کچل دیا.
حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی. ریسکیو زرائع
گاڑی سوات سے اسلام آباد آ رہی تھی، زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کیا کیاگیا.ریسکیو زرائع
گاڑی میں موجود دو لاکھ پینسٹھ ہزار روپے کی رقم بھی لواحقین کے حوالے کر دی گئی . ریسکیو زرائع


