
سمبڑیال اورگردونواح میں جعلی پیروں اور عطآ ئیڈاکٹروں کا دہندہ عروج پر پہنچ گیا آن جعلی پیروں اور عاملوں نے اپنے استانوں پر خواتیں کو بلیک میل کرکے عزتوں سے کھیلنے کا مکروہ دھند ہ بھی شروع کر رکھا ہے آ کے علاوہ عطای ڈاکٹر گلی گلی ڈیرے جماکر ساده نوح لوگوں کو ممنوع جنسی نشه آوار ادویات کا کھلم کھلا استعمال کروا رھے ھیں جس سے روز بروز کالا یرقان اور گردوں کے نکاره ھونے کے مرض میں اضافه ھو رھا ھے محکمه ھلتھ منتھلی لیکر خاموش اھل علاقه کا جعلی پیروں اور عطای ڈاکٹروں کے خلاف کاروائ کا مطالبه




