ڈکیتی میں مزاحمت پر نو جو آن قتل

چیچہ وطنی…رپورٹ رضوان احمد.

تھانہ اوکانوالہ بنگلہ کے علاقے چک نمبر 67/12 ایل میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ڈکیتی دوران مزاحمت کرنے پر محمد طارق ولد مقبول احمد جٹ گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا جبکہ ایس ایچ او کے مطابق دشمنی کی بنا پر نوجوان کو قتل کیا گیا ہیے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے