اسلام آباد : چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت ابتدائی مرحلے میں متعدد منصوبے مکمل کئے جاچکے ہیں، بنیادی ڈھانچے میں بہتری اور توانائی کے منصوبوں پر توجہ دی گئی جن میں نمایاں ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق پاکستان میں شاہراہوں کی تعمیر کے تحت شاہراہ قراقرم پر حویلیاں سے تھاہ کوٹ اور موٹر وے کے منصوبے ایم فائیو پر ملتان سے سکھر تک سڑک کی تعمیر مکمل کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق رواں سال میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت سماجی شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ سی پیک کے تحت چھوٹے منصوبوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، جن میں سکولوں کی تزئین و آرائش، ہسپتالوں کے نظام میں جدت، غربت میں کمی، ماڈل ولیج کا قیام اور عوام کے لئے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے شامل ہیں۔
Related Posts

سعودی عرب میں دہشت گرد حملہ ، 4اہلکار جاںبحق
- Rizwan Malik
- April 20, 2018
- 0
k سعودی عرب میں حکام کا کہنا ہے کہ صوبہ عسير میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں چار سکیورٹی اہلکار جاںبحق اور چار […]

تحریک لبیک کی بڑی شرط مان لی گئی تنظیم کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹا دیا جائے گا
- Rizwan Malik
- November 4, 2021
- 0
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)تحریک لبیک کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹایا جائے گا، وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سمری کی ابتدائی منظوری دے دی۔کالعدم تنظیم […]

سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والے 1لاکھ 7ہزار خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان
- Rizwan Malik
- March 12, 2019
- 0
حکومت نے سرکاری اسکیم کے تحت حج پر جانے والے 1لاکھ 7ہزار خوش نصیبوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق […]
