چشمہ اورکندیاں میں میڈیکل سٹوروں پرچھاپے

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی ۔۔ڈپٹی کمشنر میانوالی شوزب سعیدکی ہدایت پر آج چشمہ اورکندیاں میں میڈیکل سٹوروں پرچھاپے

چھاپوں کےلیے ڈی سی میانوالی نے خصوصی ٹیم تشکیل دی ۔

چھاپہ مارٹیم میں سیکریٹری ڈسٹرکٹ کنٹرول بورڈ ،تحصیل پپلاں کی ڈرگ انسپیکٹر مہوش نگاہ اورانکی ٹیم شامل

ٹیم نےکئی میڈیکل سٹورں کوچالان جاری کیے

ڈپٹی کمشنر میانوالی شوزب سعید نے کہا کہضلع میں جوبھی میڈیکل سٹورمنظوری کےبغیر ھونگے سیل کردیے جائینگے ۔