چیچہ وطنی میں تحفظ نا موس  ختم نبوت کےلئے مکمل شٹر ڈاون ہڑتال

 

چیچہ وطنی…رضوان احمد.

چیچہ وطنی میں تحفظ نا موس  ختم نبوت کے موقع پر مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی گئی۔ جماعت اہلسنت کے زیراہتمام عقیدہ ختم نبوت پر ریلی نکالی گئی جوکہ مختلف بازاروں سے ہوتی ہوئی جی ٹی روڈ پر اختتام پذیر ہوئی ۔