شیخوپورہ ، بس اور وین میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

شیخوپورہرانا خضر

 بیگ پور  پٹرولنگ پوسٹ کے نزدیک نیو خان بس اور ٹیوٹا وین کے درمیان تصادم سے 5 افراد موقع پر جانبحق جبکہ 9 فراد زخمی-

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1222 شیخوپورہ اور ریسکیو 1122 گوجرانوالہ نے موقع پر پہنچ کر زخمی افراد کو ہسپتالوں میں منتقل کیا جن میں ریسکیو 1122 گوجرانولہ نے 1مریض گوجرانوالہ کے ہسپتال منتقل کیا جبکہ ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے 7 مریض DHQ شیخوپورہ منتقل کیے- 1 مریض کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی-
اطلاع کے مطابق ٹیوٹا وین اور بس دھند کے باعث آپس میں ٹکرائیں-