میانوالی,انٹی کرپشن کاچھاپہ پٹواری رنگے ہاتھوں گرفتار

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی۔۔۔انٹی کرپشن کاچھاپہ پٹواری رنگے ہاتھوں گرفتار

میانوالی ۔۔۔۔واں بھچراں جنوبی کےپٹواری شیرعباس کوانٹی کرپشن سرگودھانے گرفتارکرلیا

میانوالی ۔۔۔شیرعباس پٹواری نے15000روپےرشوت لی نوٹ جیب میں ڈال دیے۔

میانوالی ۔انٹی کرپشن نےجیب سےنوٹوں کےنمبروں سےشناخت کےبعددبوچ لیا۔

میانوالی ۔۔۔واضح رھے جس سے رشوت لی گئی اس نےنوٹوں کےنمبرانٹی کرہشن کودےدیے تھے