راولپنڈی …تحفظ ناموس رسالت ختم نبوت ثناء خوان مصطفی راولپنڈی اسلام آباد کے عہدیداران نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن بل کی آڑ میں ختم نبوتؐ کا حلف نامہ بدلنے والوں کو فی الفور بے نقاب کیا جائے اس سازش کے پیچھے اصل کرداروں کو قرار واقعی سزا دی جائے اور قادیانیوں کو کلیدی عہدوں سے ہٹایا جائے رانا ثناء اللہ کے بیان کی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں انھیں عہدے سے ہٹایا جائے ، ہمارا ملک کلمے کی بنیاد پر وجود میں آیاآج اس ملک میں عقیدہ ختم نبوت پر شدید ترین حملہ کیا گیا جو قابل مذمت ہے گناہگار سے گناہگار مسلمان عقیدہ ختم نبوت پر کامل ایمان رکھتا ہے اور عقیدہ ختم نبوت ناموس رسالت اور ناموس صحابہ کرام و اہل بیت کے لئے اپنی جان قربان کرنا سعادت سمجھتا ہے ان خیالات کا اظہارتحفظ ناموس رسالت ختم نبوت ثناء خوان مصطفی راولپنڈی اسلام آباد کے زیر اہتمام سید الطاف حسین شاہ کاظمی استاد ریاض احمد قادری،گل تعارف نقشبندی،چوہدری اشفاق احمد،امر صدیقی،محمد عمر حسین، نے راولپنڈی پریس کلب کے باہر احتجاجی ریل سے خطاب کرتے ہوئے کیا ریلی جامع مسجد روڈ روڈ سے پوتی ہوئی پریس کلب کے باہر اختتان پذیر ہوئی
Related Posts

قاضی فائز دھمکی آمیز کیس، مولوی افتخار کی غیرمشروط معافی قبول نہ ہوئی توہین عدالت کا نوٹس جاری ایسی زبان تو گلیوں میں بھی استعمال نہیں ہوتی، عدالت کے ریمارکس
- Rizwan Malik
- جولائی 2, 2020
- 0
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز کو دھمکی آمیز ویڈیو کیس میں مولوی افتخار الدین مرزا کی معافی مسترد کرتے ہوئے توہین عدالت کا […]

حکومتی وفد کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
- Rizwan Malik
- جولائی 24, 2019
- 0
تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی قیادت میں حکومتی وفدنے اپوزیشن رہنماء مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔ […]

بار بار ڈسپلن کی خلاف ورزی شیر افضل مروت کی چھٹی کی وجہ بنی
- Rizwan Malik
- فروری 13, 2025
- 0
ایم این اے کی نشست بھی واپس لیں گے ، ڈی سیٹ کرنےکےلیے اسپیکر سے رابطہ کریں گے،فردوس شمیم نقوی اسلام آباد : ایڈیشنل سیکریٹری […]
