میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی بجلی کی تین روزہ بندش کی وجہ سے او پی ڈی ڈسٹرکٹ ہسپتال میانوالی مکمل بند
دور دراز سے آئےمریض ذلیل و خوار
انتظامیہ اور ایم ایس خواب خرگوش کی نیند میں
ٹیسٹ لیبارٹری تین روز سے بند
مریضوں کا وزیر اعلی پنجاب اور ڈپٹی کمشنر میانوالی شوذب سعید سے فوری نوٹس لے کر عوام کی داد رسی کامطالبہ



