
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی میانوالی ۔ ڈسٹرکٹ ایمر جینسی انجینئر محمد عبیداللہ خان کی ہدایات پر ریسکیو 1122 میانوالی نے حالیہ موسمی صوتحال فوگ ،سموگ اور بارشوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مختلف مقامات پر ڈرائیورز کوٹریفک حادثات سے بچاو کے سلسلہ میں آہگاہی لیکچرز دیئے اور حفاظی اقدامات کی ہدایات پر مشتمل پمفلٹس تقسیم کئے ۔ آگاہی پوسٹرز اور ریفلیکٹرز گاڑیوں پر چسپاں کئے گئے ۔ ریسکیوانسٹرکٹرز نے ڈرائیورز کو دوران سفر تیز رفتاری سے اجتناب ،فوگ لائٹساور انڈیکیٹرز کے استعمال کو یقینی بنانے پر زور دیا ۔


