سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں پیاروں کی ملاقات کے لئے آنے والوں کی مشکلات

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں پیاروں کی ملاقات کے لئے آنے والوں سے ناروا سلوک ۔

سیالکوٹ ورثاء کو بیرونی گیٹ سے لے کر سامان جمع کرانے تک خودساختہ پابندی ختم کرانے کے لئے ملازمین کو راضی کرنا پڑتا ھے ۔

سیالکوٹ اسیران کو اندرونی گیٹ سے لے کر تلاشی پر مامور عملہ کے ھتک آمیز روئیے سے بچنے کی خاطر راضی کرناپڑتا ھے ۔

سیالکوٹ بیرک اور چکر انچارج کو بھتہ نہ دینے کی صورت میں تزلیل اسیران کے مقدر میں لکھ دی جاتی ھے ۔

سیالکوٹ۔رابطہ کرنے پر ہر وقت ٹیلی فون آپریٹر آفیسران کی آآفس سے عدم موجودگی کےبہانہ ٹال دیتا ھے

سیالکوٹ اسیران اور لواحقین نے اعلی حکام سے اصلاح واحوال کی اپیل کی ھے