
تحریک انصاف کا قبائلی علاقوں کے پختونخوا میں انضمام میں تاخیر پر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہماہر قانون اور سینئر رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقاتچیئرمین تحریک انصاف نے بابراعوان کو درخواست کی تیاری کی ہدایت کردیفاٹا کے مستقبل کے حوالے سے مختلف قانونی پہلوؤں کے تفصیلی جائزے کی بھی ہدایتبابر اعوان تحقیق کے بعد ممکنہ قانونی آپشنز منظوری کیلئے چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کریں گےملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال




