چیچہ وطنی(رضوان احمد)بورےوالا تھانہ ماڈل ٹاون پولیس کی کاروائی۔ بدنام زمانہ منشیات فروش خاتون گرفتار۔تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی بورے والا ملک طاہر مجید کی سربراہی میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاریا یس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاون مہر ریاض سیال کی سربراہی میں پولیس پارٹی نے ریڈ کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش گنجا گروپ کی مسماۃ حناء شہزادی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1060 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔۔
Related Posts

ایبٹ آباد ، تیندوے کے حملے میں شہری زخمی ہوگیا،مقامی لوگوں نے غصے میں آکر تیندوے کو ڈنڈے مار مار کر مار ڈالا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
- Rizwan Malik
- March 31, 2021
- 0
اسلام آباد: اسلام آباد کے قریب ایبٹ آباد کے نواحی علاقے میں میں تیندوے کے حملے سے شہری زخمی ہوگیا، مقامی افراد نے تیندوے کو […]

معاشی استحکام کے دعوے ایک طرف ، بڑھتی مہنگائی رک نہ سکی
- Rizwan Malik
- August 7, 2022
- 0
تمام بڑے شہروں میں کھانے پینے کی چیزیں مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات اسلام آباد:ادارہ شماریات نے ملک کے بڑے شہروں میں مہنگائی سے متعلق اعداد […]

عینک والا جن کی بل بتوڑی نصرت آرا انتقال کر گئیں.
- Rizwan Malik
- October 14, 2017
- 0
معروف اداکارہ نصرت آراء المعروف بل بتوڑی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ بعد ازنماز مغرب ادا کی جائے گی۔ […]
