میانوالی میں جشن عیدمیلادالنبی ﷺپورےعقیدت واحترام سے منائی گئی

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی ۔۔میانوالی میں جشن عیدمیلادالنبی ﷺپورےعقیدت واحترام سے منائی گئی۔

میانوالی۔۔موچھ میں کئی چھوٹے بڑے جلوس نکالے گئے

محلہ بلندخیل سے بڑاجلوس گدی نشین موچھ پیرزاہدعبیداللہ شاہ اورمولانامحمدخان قادری کی زیرقیادت نکالاگیا۔۔
کئی مقامات پرپیرزاہدعبیداللہ شاہ کے خطابات

جلوس کےدوران عبدالقیوم خان نیازی کےلیے پیر زاہدعبیداللہ شاہ نےخصوصی دعافرمائی

موچھ میں جگہ جگہ لنگرعام تقسیم ہوتے رہے۔

بڑوں کیساتھ ساتھ بچوں کاجزبہ عروج پراور لائق دیدرہا

سب سے بڑاجلوس آستانہ عالیہ موازوالہ سے برآمد ھوا۔

اس بڑے جلوس کی قیادت گدی نشین آستانہ عالیہ موازوالہ موچھ پیرسیدہاشم شاہ کاظمی ،پیرسید حافظ ارشدحسین شاہ اورپیرسید صابرحسین شاہ صاحب نےکی ۔

مرکزی جلسہ گاہ میلہ منڈی موچھ میں عاشقان رسولﷺکاایک ٹھاٹھیں مارتاسمندرموجودتھا۔

مرکزی جلسہ گاہ میں پیرسید صابرحسین شاہ کاظمی آستانہ عالیہ خواجہ آبادشریف کےخطاب نے جلسہ گاہ میں ایک عجیب سے کیفیت طاری کردی

فضا اچانک لبیک لبیک یارسول للہ ﷺکے نعروں سے گونج اٹھی