سرگودھا…..رانا غلام مصطفی
بھلوال کا نواحی علاقہ پھلروان چئیرمین پھلروان راؤشاہد عمران و دیگر پارٹی راہنماؤں پر جھوٹی ایف آئی آر درج ہونے پر پھلروان میں مکمل ہڑتال و کاروباری مرا کز بند، گورنمنٹ سکولوں کی بھی چھٹی- رانا غلام مصطفی گفتگو کرتے ہوۓ راؤ شاہد عمران نے کہا ہے کہ ہمارے پارٹی رہنماؤں پر جھوٹی ایف آئ آر درج کی گئ ہماری وزیراعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل


