میانوالی میں پولیس کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن،متعدد گرفتار

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

میانوالی ۔۔۔ڈی پی میانوالی صادق علی ڈوگرکی مسلسل کرائم میٹنگزرنگ لے آئیںایک دن میں دواے کیٹیگری کےاشتہاری گرفتار کر لئے گئےتھانہ کالاباغ پولیس نےاےکیٹیگری کامجرم اشتہاری رفیع اللہ 3کلو500گرام چرس سمیت گرفتارکرلیارفیع اللہ سکنہ کچھ تندرخیل مقدمہ نمبر110مورخہ 29-06-2017بجرم302/34تھانہ کالاباغ کومطلوب تھا۔کامیاب کارروائی پرڈی پی اومیانوالی نےایس ایچ اوتھانہ کالاباغ محمد ریاض اورانکی ٹیم کوشاباش دی اورنقدانعام سے نوازاواضح رھے ڈی پی اومیانوالی صادق علی ڈوگر نےمسلسل کرائم میٹنگز شروع کررکھی ہیں ۔ان کرائم میٹنگزمیں سرکل افسران ،ایس ایچ اوزکوواضح ہدایت دی گئیں کہ اشتہاریوں کےگردگھیراتنگ کردیاجائے۔انہی میٹنگزکیوجہ سے آج تھانہ چاپری اورتھانہ کالاباغ پولیس نے مختلف مقامات سے مختلف کارروائیوں میں 2اشتہاری گرفتارکرلیے۔