
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی ۔۔۔ایس ایچ سٹی کامران بخت اورانکی ٹیم کی منشیات فروشوں کےخلاف زبردست کارروائی
میانوالی ۔۔ملزم عمرغنی سکنہ کرک سے 3کلو400گرام چرس اوروٹک رقم 138850روپے(ایک لاکھ اڑتیس ہزارآٹھ سوپچاس) برآمد
میانوالی ۔۔دوسری کارروائی میں ملزم عطامحمدسکنہ ذادے خیل سے 1500گرام چرس برآمد کرلی ۔
میانوالی ۔۔اس کامیاب کارروائی پر ڈی پی اومیانوالی اورڈی ایس پی سرکل نے ٹیم کوشابش دی




