دیور کا جائیداد کے لئے بھابی پر تشدد

سیالکوٹ ….سید عارف حسین شاہ

تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ گوڑی ملیا میں دیورو نے بیوھ بابی کی جائیداد پر قبضہ کر لیا مار مار کر ادھ مواکردیا تھانہ صدر پولیس نے داد رسی نہ کی سعیلہ انصاف کے لیے سیشن جج کے پاس پہنچ گئی عدالت کے آرڈر کے باوجود مقدمہ درج نہ ہوسکا ملزمان بااثر ہیں وزیراعلیٰ پنجاب ڈی پی او سیالکوٹ نوٹس لے بیوا کی وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف کی اپیل