
سیالکوٹ…سید عارف حسین شاہ
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سیالکوٹ شھاب پورہ چوک میں ضلعی انتظامیہ کیطرف سے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے جارہے ہیں جن کا مقصد سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے ۔ اس سے پہلے بھی کئی بار سیالکوٹ کے چوراہوں میں ایسے کیمرے نصب کئے گئے تھے جنکے اب نام و نشان بھی مٹ چکے ہیں ۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ایسے کاموں میں دلچسپی ایک اچھا اقدام ہے لیکن یہ اقدام متواتر رہے تو پھر ورنہ کچھ ہی دنوں میں ان کیمروں کا نام و نشان بھی گزشتہ کیمروں کیطرح غائب ہوجائے گا جیسا کہ ٹریفک سگنلز کا ہوا ہے ٹ




