
سیالکوٹ…. سید عارف حسین شاہ
سمبڑیال تا ڈسکہ روڈ پر زیر تعمیر مکان کا لینٹر ڈالتے ہوئے چھت گر گئی چار مزدور زخمی
۔تفصیلات کیمطابق سمبڑیال کے موضع بھوپالوالہ کالٹیکس پمپ کیساتھ زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی جس کیوجہ سے چار مزدور زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے چاروں زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سمبڑیال منتقل کر دیا جن میں سے دو شدید زخمی علی ولد پرویز اور پرویز ولد نذیر کو سیالکوٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے




