میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
تھانہ موچھ مک مکامیں بازی لےگیالاڈلے تھانیدارکی دس کی دس گھی میں
کیس کروغائب ھوجاؤمک مکاکےبعدآجانا
نئی ریت چل پڑی مظلوم رسواھونےلگے
سیاسی وڈیرے نہال تھانیدارخوشحال
ڈی پی اومیانوالی نے تبادلہ نہ کرنے کاحکم جاری کررکھاہے
پوراعلاقہ حیرت میں آئی جی پنجاب فوری نوٹس لیں
رشوت کابازارگرم ھے مک مکاعروج پرآرپی اوسرگودھاریجن لاڈلے تھانیدارکوتبدیل کرائیں۔عوامی حلقے



