مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

چیچہ وطنی…رضوان احمد

چیچہ وطنی تھانہ صدر کے نواحی چک 32بارہ ایل میں رات گئے 4 مسلح ڈاکو گھر میں گھس گئے. مزاحمت پر ڈاکوں نے آصف ولد وزیر کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا. زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پینچایا گیا. طبی امداد کے بعد زخمی کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ساہیوال ریفر کر دیا گیا. تاہم کو ئی مالی نقصان نہ ہوا ہے. ذرائع.