سیالکوٹ …سید عارف حسین شاہ
ملک بھرکی طرح کھروٹہ سیداں اور گردونواح میں کرسمس کی تیاریاں عروج پر مسیحی بھائی اور بہنیں نئے کپڑے اور چوڑیاں خریدنے میں مصروف اپنے اپنے چر چو ں کو دلہن کی طرح سجانے میں مصروف چرچ آف پاکستان کے پاسٹر عاشر گل صاحب نے ایک ملاقات میں کرسمس کی تیاریوں کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور کوئٹہ میں دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے


