
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی ،نرسنگ سکول کی طالبات سراپااحتجاج
میانوالی : نرسنگ سکول میانوالی کی طا لبات کا اپنی پرنسپل کے خلاف احتجاج۔
میانوالی : نرسنگ سکول میانوالی کی پرنسپل گالی نکالتی ہے ۔بلاوجہ تنگ کرتی ہے ۔
میانوالی: غیر اخلاقی کام کروانے کے لئے مجبور کرتی ہے۔
میانوالی: نرسنگ سکول میانوالی کی پرنسپل کو فی الفور معطل کیا جائے ۔
میانوالی: نرسنگ سکول میانوالی کی پرنسپل کے انتظامیہ کے ساتھ گہرے روابط ہیں اس لئے ضلعی انتظامیہ اس کے خلاف کاروائی نہیں کرتے۔




