
یاسرآکاش چوہدری
ہارون آباد میں بس نیوچوہدری اور کار میں خطرناک تصادمتصادم کے نتیجہ میں تین ہلاک
ہارون آباد سے آگے نزد کهاٹاں نیوچودهری بس 5937 اور کار کے درمیان حادثہ کار میں سوار تین افراد ہلاک یو گئے ہیں کار بس کے نیچے آ گئ ہے اسلیے ہلاک ہونے والوں کو نکالنے میں مشکلات
ریسکیو ٹیمیں روانہ

