پسرور کے شہری مضر صحت گندا پانی پینے پر مجبور

سیالکوٹ… سید عارف حسین شاہ

پسرور شہر بھر میں سرکاری منرل واٹر لوگ پی رہے ہیں جو کے کالے رنگ کا ہے بہت ذائقہ دار اور تو اور سرکاری منرل واٹر بہت خوشبو دار ہے جس میں سے کئی قسم کی خوشبویں اتی ہیں آج تک کوئی بھی ایم پی اے ایم این اے چیئرمین اے سی پسرور کو سادہ سا صاف پانی مہیا نہیں کر پاے عوام گندا پانی پینے پر مجبور کون ہے جو پسرور کو صاف پینے کا پانی دے سکتا ہےاعلیٰ حقام سے اپیل اس بات کانوٹس لیں اور پسرور کو صاف پانی مہیا کریں۔