یوم قائد کے حوالے سے میانوالی تقریب

میانوالی عبدالقیوم خان نیازی

قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش کے حوالے سے ایک تقریب زیرے صدارت وائس چیئرمین محمد زبیر خان منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی چیئرمین محمد ریاض خان تھے جس میں ایڈیشنل ایس ایچ او حبیب اللہ خان ، صدر جماعت اہلسنت پیر حفیظ اللہ شاہ ، حافظ محمد اقبال نقشبندی ، پیر مشتاق شاہ ، صدر پریس کلب خالد محمود خان اور صحافی برادری سوشل ویلفیئر سوسائٹی رجسٹر عیسیٰ خیل کے جنرل سیکرٹری ملک محمد انیس ، تحفظ نہر کس عمر خان کونسل کے جنرل سیکرٹری حاجی عامر مصطفی خان کونسلر ملک اصغر کونسلر ملک عمر حیات نے شرکت اور سوشل ویلفیئر عیسیٰ خیل کی طرف سے شیر دل خان سب نے قائد اعظم کو زبردست خراج تحسین پیش کیا