میانوالی کی تحصیل عیسی خیل جی ایس ایس کمپنی کے غریب ملازمین رُل گئے تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال عیسی خیل میں ڈیوٹی کرنے والے جی ایس ایس کمپنی کے سیکورٹی گارڈ چار مہینوں سے تنخواہ سے محروم غریب سیکورٹی گارڈ گرمی ہو یا سردی ہو اپنی ڈپٹی لگاتار 12گھنٹے کر رہے ہیں جی ایس ایس کمپنی کے اعلیٰ افسران کو غریب ملازمین کا زرا بھی خیال نہیں غریب ملازمین کیا بیمار نہیں ہوتے ؟ان کے کوئی غم یا خوشی نہیں ہوتی ؟کیا یہ سارا مہینہ گھر کا راشن نہیں خریدتے عیسی خیل کے عوامی سماجی حلقوں ،پریس کلب عیسیٰ خیل کا وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف ،جی ایس ایس کمپنی کے اعلی افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Related Posts
قرضوں کی تحقیقات: وزیراعظم کے قائم کردہ کمیشن کو کرپشن کا کو کوئی ثبوت نہیں ملا، چھ ماہ میں رپورٹ دینی تھی چار گزر چکے ہیں
- Rizwan Malik
- November 6, 2019
- 0
اسلام آباد : چار ماہ قبل وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 2008ء سے 2018ء تک لیے گئے قرضوں کے استعمال کی تحقیقات کیلئے قائم […]

چین میں طوفانی بارشیں اور سیلاب، پل گرنے سے 11 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
- Rizwan Malik
- July 21, 2024
- 0
پل گرنے سے 20 گاڑیاں اور ان میں سوار 30 افراد پانی میں بہہ گئے جو تاحال لاپتہ ہیں بیجنگ: چین میں طوفانی بارشوں اور […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے زائد المیعاد اشیا تلف کردیں ،بھاری جرمانے
- Rizwan Malik
- February 7, 2019
- 0
صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری اور ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد عثمان کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے بڑی […]
