سیالکوٹ …سید عارف خسین شاہ
نو ماہ قبل گوہدپور میں دورانِ ڈکیتی دوسگے بھائیوں کو قتل کرنے کےبعد مدعی مقدمہ مقتولین کے والد مہر خالد اور راہگیر کمسن بچی سمیت سب انسپکٹر امداد شاہ کو قتل کرنیوالا یاسر عرفات عرف کاکا ٹینا دورانِ ڈکیتی ساتھی سمیت جودھے والی پھاٹک کے قریب اپنے دیگر تین ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک.



