یزمان میں پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے کے رشتے داروں کا احتجاج

یاسرآکاش چوہدری
یزمان میں کچھ دن پہلے پولیس کے تشدد سے ہلاک ہونے والے یعقوب کے رشتے داروں کا احتجاج
یزمان/پولیس ہمارے گھرمیں رات کے وقت دیواریں پھاند کرداخل ہوئی مجھ پربھی تشددکیا اورمیرے ابوکوگھسیٹا گیاسرمیں بٹ مارے گئے اور پولیس بغیرکسی مقدمہ کے اٹھاکرتھانے لے گئی ،مقتول یعقوب کی بیٹی کا اپنی ماں کے ساتھ احتجاج پولیس اور ڈاکٹروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ جنہوں روپوٹ کو بدل دیا ایک بار پھر انصاف کا خون ہو گیا