سپر مون

 

رمضان مغل کراچی
آج رات چودھویں کی شب ہو گی اور چاند زمیں سے کم فاصلے پر ہونے کی وجہ سے معمول سے %16 زیادہ بڑا اور %30 زیادہ روشن ھو گا۔
یہ نظارہ شام مغرب کے بعد سے نظر آنا شروع ھو گا۔ اس منظر کو Super Moon کہا جاتا ھے۔
اس جنوری کے مہینے میں دو چودھویں کے چاند ھوں گے اور اتفاق سے دوسرا چودھویں کا چاند بھی Super Moon ھو گا۔
یہ نظارہ اس ماہ دوبارہ 31 جنوری کی شب ھو گا اور اس رات چاند کو گرھن بھی لگے گا۔
ایک ماہ میں دو چودھویں کے چاند عام طور سے بہت کم ھوتے ہیں اور اس مرتبہ دونوں Super Moon کا نظارہ دیں گے۔
ذرائع محکمۂ موسمیات