وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کرنے والوں کے نام

سیدمحمد یاسین ہاشمی

مسلم لیگ (ن) کے میر سرفراز بگٹی، سردار صالح محمد بھوتانی، میر عامر رند ،میر غلام دستگیر بادینی ،سردار سرفراز ڈومکی، پرنس احمد علی، میر جان محمد جمالی، راحت فائق جمالی شامل ہیں..

مسلم لیگ (ق) کے میرعبدالقدوس برنجو، ڈاکٹر رقیہ سعید ہاشمی، میر عبدالکریم نوشیروانی، میر امان اللہ نوتیزئی شامل ہیں..

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر جان مینگل، میر حمل کلمتی شامل ہیں..

اے این پی کے انجینئر زمرک خان اچکزئی،

مجلس وحدت المسلمین کے سید آغارضا،

نیشنل پارٹی کے میر خالد لانگو، میر فتح بلیدی

آزاد رکن اسمبلی نوابزادہ طارق مگسی اور
جمعیت کے تما م مولانا عبدالواسع، سردار عبدالرحمان کھیتران، عبدالمالک کاکڑ، خلیل الرحمن دمڑ، مولوی معاذ اللہ، مفتی گلاب، حسن بانو رخشانی، شاہدہ رؤف شامل ہیں..