میر عبدالقدوس بزنجو، وزیر اعلی بلوچستان ہوں گے

عبدل قدوس بزنجو کو وزیر اعلی بلوچستان بنانے پر اتفاق ،اس سے قبل وزیر اعلی بلوچستان تحریک عدم اعتماد سے قبل ہی مستعفی ہو گے تھے میر عبدالقدوس بزنجو پی پی 41 آوار ان سے مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتحب  ہے تھے .جب کہ اب و انھیں متفقہ طور پر قائد ایوان بنانے کا فیصلہ کیا گیا ان کا انتخاب 13 جنوری کو ہو گا