ٹرک کی کار کو ٹکر،2 افراد زخمی

چیچہ وطنی….رضوان احمد

.چیچہ وطنی شہر والے پل کے قریب ٹرک ڈرائیور نے نشے کی حالت میں کار کو پیچھے سے ہٹ کیا۔ جس کی وجہ سے 2 افراد زخمی ہو گئے ۔
زخمی ہونے والے افراد کا تعلق چک نمبر 35/12 ایل سے ہے۔ ذاتی رنجش کی وجہ سے گاڑی کو ہٹ کیا گیا۔
ڈرائیور کو بھی کچھ لوگ موقع پر پہنچ کر لے گئے۔